sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -16-Sep-2023

وہ شخص اب میرے احباب میں نہیں شامل

میری شکایتیں اُس شخص سے نہ کرے کوئی

تعلقات کو بس اِس مقام تک رکھیئے

کِسی کو چھوڑنا پڑ جائے تو نہ مَرے کوئی

   14
0 Comments